فیس بک فیک آی ڈی والے ہوشیار باش

0 0

سوشل میڈیا کا بنیادی مقصد سماج میں لوگوں سے رابطہ رکھنا ہے۔ مشہور سوشل میڈیا ویب سایٹس فیس بک بھی عوامی رابطے کا بہترین ذریعہ ہے لیکن اس کا غلط استعمال بھی بہت زیادہ کیا جاتا ہے۔
دنیا میں کڑوڑوں لوگ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ ان میں زیادہ تعداد انڈیا کی ہے جو 280 میلین ہے۔ دوسرے نمبر پہ امریکہ جس میں 190 ملین لوگ فیس بک استعمال کرتے ہے۔  پاکستان دنیا میں گیاروں نمبر پہ آتا ہے تعداد 37 ملین ہے۔
فیس بک کے بہت سارے فایدے ہیں جیسے
اس کے زریعے لوگوں سے گل مل اور اپنی راۓ کا اظہار کر سکتے ہے۔ اپنے پرانے سکول. کالج یونیورسٹی کے دوستوں  اور اپنے رشتہ داروں سے رابطے میں رہ سکتے ہے۔ فیس بک مسیج اور چیٹ کر سکتے ہے۔ طالم علم حضرات چیٹ کے ذریعے گروپ ڈسکشن کر سکتے ہے۔ کاروباری حضرات فیسبک کے ذریعے اپنی پروڈکٹ کو ایڈورٹایس اور بھیج سکتے ہے۔ کاروبار کو وسعت دے کر پوری دنیا میں پھیلا سکتے ہے۔ فیسبک کے ذریعے گیم کھیل سکتے ہیں اور لطف اندوز ہو سکتے ہے۔ فیسبک معلومات اور خبروں کا بہترین ذریعہ ہے گھر بیٹھ کے پوری دنیا سے باخبر رہیں۔  فیسبک کے بہت نقصانات بھی ہے۔  اگر آپ آین لاین بینکنگ کرتے ہے تو اس میں بہت زیادہ رسک ہے۔ آپ کے انفارمیشن کو چوری کرنے کا چانچ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ آپ کی ذاتی معلومات جیسا کہ نام. ایڈریس. کریڈٹ کارڈ وغیرہ کا غلط استعمال ہو جاتا ہے۔
فیسبک کے ذریعے آپ کے موبایل یا کمپیوٹر کو وایرس حملہ بھی ہو سکتا ہے جس سے پورے سسٹم خراب ہو جاتا ہے۔ کچھ لوگ دن رات فیسبک استعمال کرتے رہتے ہیں جس سے ان کے قیمتی اوقات ذایع ہو جاتے ہیں۔ بہت سارے لوگ خود کو دوسروں سے موازنہ کرتے رہتے ہے جس سے احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے۔

• پاکستان میں فیک آی ڈی اکاونٹ بھی کثیر تعداد میں میں بنایا جاتا ہے۔ فیک آی ڈی بنانے کا مقصد اپنی پہچان کو چھپانا ہے۔ تاکہ کسی کو بلیک میل کیا جا سکے۔ جس کے پاس اخلاقی جرات کی کمی ہو وہ اپنی پہچان کو چھپاتا ہے۔کسی کو اگر راز افشاں کرنے کا شوق ہے تو اخلاقی جرات پیدا کریں اور  اپنی پہچان ظاہر کر کے کریں۔کچھ لوگ شوقیہ طور پر کسی کا راز افشاں کرتے ہے لیکن دوسرے کے لیے مصیبت بن جاتا ہے۔ کسی بزرک کا قول ہے سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ دوسروں کے عیب کھولے جاییں اور اپنے عیب چھپاۓ جائیں۔
فیس بک کے تقریبا“ 5% صارفین فیک ہے۔ فیس بک نے پچھلے سال تقریبا تین بلین فیک اکاونٹ ختم کیا ہے۔
پاکستان میں فیک اکاونٹ کو رپورٹ کرنے بارے کم لوگ جانتے ہے۔ اس لیے زیادہ تر لوگ خصوصا خواتین مشکلات میں پڑ جاتے ہیں۔
اس سلسلے میں پاکستان میں ایف آی اے نے کچھ معیار طے کیا ہے۔ سایبر  کرایم ڈیپارمنٹ کو فعال کیا ہے۔ کسی کی شکایت کی صورت میں ایف آی اے والے پکڑیں گے جو کسی قسم کی جرایم میں ملوس ہونگے۔  ایف آی اے  نے ایک ذیلی ادارہ قایم کیا ہے NR3C(National Response Centre for Cyber Crime). اس میں شکایت درج کر سکتے ہے۔
پاکستان سایبر قانون کے مطابق مجرم کو چھے ماہ قید اور 5 کڑوڑ روپے جرمانہ ہو گا۔ کوئ بھی ٹیکنالوجی صحیح اور غلط نہیں ہوتا اس کا استعمال صحیح اور غلط ہوتا ہے۔
اس لیے فیس بک فیک آی ڈی والے ہوشیار باش۔

• تحریر: ابوالحسن شگری

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %