سکردو زائد المیعاد اور ملاوٹ شدہ اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

0 0

سکردو (ٹی این این) فوڈ انسپکٹر بلدیہ سکردو حسین خان اخونزادہ کا ٹیم کے ہمراہ پریشان چوک ایریے میں چھاپہ ذایدالمیعاد اشیاء اور باسی چیزیں رکھنے والے دوکانداروں پر جرمانہ عائد کیا گیا. فورڈ انسپکٹر سکردو حسین خان اخونزادہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مضر صحت چیزیں فروخت کرنے والوں کو نہیں .بخشا جایگا ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے انسانی زندگیوں کیلئے کسی خودکش حملوں سے کم نہیں کرتے ہیں اس لئے بلدیہ سکردو انتظامیہ کی ہدایت پر سکردو ان کے خلاف سخت کاروئی کررہے ہیں.اور چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ چھاپوں کے دوران صفائی ستھرائی اور ملازمیں کی میڑیکل فٹنس سرٹیفیکٹ اور حفظان صحت کے مطابق کھانے تیار نہیں کرنے والے ھوٹلوں پر بھی جرمانہ کیا عائد کیا گیا انہوں نے کہا سکردو میں عوام دوست اسٹنٹ کمشنر کی تعیناتی کے بعد سے سکردو میں ملاوٹ اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا ہوا ہے اور روزانہ کی بنیادوں پر سکردو کے مختلف مارکیٹوں چھاپہ مارنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %