گلگت ( تحریر نیوز ) قانون ساز اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے رکن قانون ساز اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع نے کہا ہے کہ امریکہ کا گلگت بلتستان کے حوالے سے بیان انتہائی سنگین ہے اس بیان کو معمولی نہ سمجھائے۔ حکومت پاکستان کو چاہئے کہ پہلی فرصت میں گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں آئینی صوبہ بنانے کیلئے مینکزم تیار کریں۔ اسپیکر قانون ساز اسمبلی سے مخاطب کرتے ہوئے اُنہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان ایک متنازعہ خطہ ہے اور متنازعہ خطے میں ٹیکس کس قانون کے تحت لگایا جارہا ہے۔ ٹیکس لگانے سے پہلے گلگت بلتستان کی حیثیت کو واضح کریں ورنہ ہم عوام کے ساتھ سڑکوں پر جانے کیلئے مجبور ہونگے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا