کرتار پور کوریڈور کھلنے کے بعد سکردو کرگل لداخ کوریڈور بند کیوں؟ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو کے خطیب حکومت پر سخت برہم

0 0

سکردو(ٹی این این) مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو کےخطیب شیخ جواد حافظی نے جمعہ کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ہمیں سمجھ نہیں آہا رہا ہے۔ افغانستان کی وجہ سے ملک میں بدامنی پھیل رہا ہے دہشت گرد وہاں سے ٹریننگ لیکر مسلمانوں کا سر کا تاج پاکستان کی امن وامان خراب کررہا ہے اس کے باوجود بارڈر کھولا ہوا ہے۔ دوسری طرف کرتا پور بارڈر کھول کر روزانہ 5 ہزار افراد بغیر ویزہ کے پاکستان میں داخل ہوجائے گا ۔انہوں نے کہا کہ بلتستان میں موجود کرگل لداخ کے ہزاروں منقسم خاندان اپنے بچھڑے ہوئے خاندانوں سے ملنے کے لئے بے چین ہے ان کو ملانے کیلئے پاک بھارت کے ظالم حکمرانوں نے بھی اس پر کوئی توجہ نہیں دیا جارہا ہے اور اس اہم ایشو پر نظرانداز کرتے ہوئے کرگل لداخ بارڈر کھولنے کیلئے کبھی بھی کھولنے کیلئے اقدامات نہیں اٹھایا۔ اُنہوں نے پاکستان کے حکمرانوں سے سوال کیا کہ کرگل لداخ کے ہزاروں منقسم خاندانوں کاآخر قصور کیا ہے کیا یہ لوگ انسان نہیں ہے ؟ اور دونوں ملکوں کے حکمران ہوش کے ناخن لے کسی دن لاوا پھوٹ پڑے گا تو سنبھالنا مشکل ہوگا کرگل سکردو لداخ خپلو روڈ کو کھولا جائے اور منقسم خاندانوں کو ملانے کے ساتھ تجارت اور سیاحت کی فروغ کے کھولا جائے۔یاد رہے لداخ سے منتخب لوک سبھا کے ممبر نمگیل کی اپنے کوششوں سے چند دن پہلے بھارت کے اپنے زیر قبضہ سیاچن گلیشیر کو سیاحوں کیلئے کھولا گیا ہے جبکہ بھارت نے سیاچن میں دس ہزار کے قریب انڈین آرمی تعینات کرکے رکھا ہوا

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website