گانچھے ( پ،ر) حلقہ ٹو گانچھے سے دو بار دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار نے الیکشن قریب آتے ہی عوامی مسائل تلاش کرنا شروع کر دیا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما آمنہ انصاری چار سال غائب رہنے کے بعد دربارہ حلقے میں نمودار ہو گئے اور عوامی دلچسپی کے مسائل تلاش کرنا شروع کر دی جمعہ کے روز آمنہ انصاری ڈسٹرکٹ ہسپتال خپلو پہنچے اور مسائل دریافت کیا مگر موصوف کو ہسپتال کے مسائل سے متعلق کوئی علم ہی نہیں تھا اسطرح آمنہ انصاری ہسپتال کے مسائل سے ہی بے خبر نکلے دو بار اسمبلی میں ممبر رہنے اور دو بار حلقہ ٹو سے الیکشن لڑنے والی امیدوار کو یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ ہسپتال میں کتنے ڈاکٹر موجود ہے اور کتنے ڈاکٹروں کی پوسٹیں ہے؟ آمنہ انصاری کی اس روئے پر عوامی حلقوں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے کیونکہ ہر الیکشن میں بلند بانگ دعوے کر کے عوام سے ووٹ لینے والے امیدوار عوامی مسائل سے بے خبر ہونا لمحہ فکریہ ہے ڈسٹرکٹ ہسپتال خپلو ضلع کا واحد ہسپتال ہے جہاں سے عوام صحت کی سہولیات میسر ہے موصوف نے ہسپتال کے دورے پر ہسپتال انتظامیہ سے مسائل دریافت کیا
گنگچھے سے الیکشن میں حصہ لینے والے کئی امیدواروں کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات منظر پر
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا