چلاس(ضیاء اللہ گلگتی ) فخر محسن گلگت بلتستان قابل احترام میجر جنرل احسان محمود خان صاحب کو تعلیمی جرگہ دیامر کے ساتھ سرزمین ہڈور آمد پر ہڈور سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے دل کی اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
اور محسن گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہڈور میں اتنی کثیر تعداد میں آبادی ہونے کے باوجود بھی ابھی تک کوئ ہائ سکول تک نہیں ہے جس کی وجہ سے ہڈور کے طلبہ تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہیں
دس سال قبل سابقہ ایم ایل جی بی مرحوم حاجی عبدالقدوس نے وادی ہڈور سیری سے کچھ مسافت آگے پھتائ جوت کے مقام پر ہائ سکول کا سنگ بنیاد رکھا تھا پر بدقسمتی سے مرحوم کے وفات کے بعد سیاسی لوگوں کی بددیانتی اور تعلیم دشمن عناصر کی نااہلی کی وجہ سے ابھی تک سکول کا کام زیرالتواء کا شکار ہے
اب ہم ہڈور سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنا دورہ ہڈور میں اس اشئو کا ایکشن لیں اور سکول کی زیرالتواء کام کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں تاکہ ہڈور کے طلبہ اس عظیم نعمت یعنی تعلیم سے محروم نہ ہوں شکریہ!!
فورس کمانڈر سے دیامر ہڈور سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے ایسا مطالبہ کردیا اہل علاقہ بھی خوش ہوگئے
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا