خپلو(ٹی این این) گنگچھے یوتھ موومنٹ کے صدر نمبردار صدر صدام حسین نے کہا کہ صوبائی حکومت نے گنگچھے کو مکمل نظر انداز کیا ہوا ہے گنگچھے کے ناایل منتخب نمائندوں نے علاقے کی نمائندگی کرنے میں مکمل ناکام نظر اہا رہا ہے اور صرف کرپشن پر توجہ دے رہا ہے انہوں نے کہا کہ سکردو خپلو روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے گلگت سکردو روڈ کو سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے خپلو تک بنانے کا اعلان ہوا تھا اس کیلئے نااہل نمائندوں نے کوشش ہی نہیں کیا جس کی وجہ اب خپلو روڈ کی توسیع منصوبے پر کوئی کام ہونے کی امید نظر نہیں اہا رہا ہے انہوں نے کہا کہ ایف ڈبلیو او نے گلگت سکردو پر موٹروے کے مقابلے پر کام کررہا ہے اور اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ این ایچ اے فوری پر خپلو روڈ پر ایف ڈبلیو او کے زیر نگرانی سکردو خپلو روڈ کی توسیع منصوبے پر کام شروع کیا جائے انہوں نے کہا کہ گلگت سکردو روڈ پر ایف ڈبلیو او جس انداز نہیں کام کیا جارہا ہے وہ قابل تعریف اقدام ہے ایف ڈبلیو او خراج تحسین کے مستحق ہے
جی یو ایم تنطیم نے گنگچھے کے منتخب نمائندوں کے حوالے سے سخت انکشافات کردیا
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا