سکردو(ٹی این این) پاکستان مسّلم لیگ ن سکردو حلقہ 2 سے تعلق رکھنے والے عہداداروں اور کارکنوں کا اہم اجلاس زیر صدارت حسن حسنین صوبائی سیکرٹری انفارمیشن یوتھ ونگ گلگت بلتستان منعقد ہوئی ۔اجلاس میں محمّد نذیر سوشل میڈیا انچارچ بلتستان،حیدر رمضان میڈیاcordinator سکردو، اعجاز علی ،افتخار حسین،سجاد شگری نالا، محمّد باقر ،ذاکر ،یعقوب چنداہ، یعقوب کرادہ سمیت بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں وزیر اعلی حافظ حفیظ رحمان اور سینئر منسٹر حاجی اکبر تاباں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔وزیر اعلی کا حالیہ دورہ بلتستان انتہائی کامیاب دورہ تھا بلتستان میں بڑے پروجیکٹ کا افتتاح کیا کیا کچھ سازشی لوگ حلقہ 2 کے صدر کو ڈال بنا کے اپنا مطلب نکلنا چاہتا ہے ۔یہ لوگ ذاتی مفاد کی جنگ لڑ رہے ہے حلقہ 2 میں بے شمار کام حاجی اکبر نے کرایا ہے واٹر سپلائی سکیمز ،تنجوس روڈ ،بڑے پلوں ،تحصیل آفس ،سب ڈویژن کا اعلان، بےشمار سکولز کے جال بچایا ہے اس کے علاوہ وزیر اعلی نے 3 کر وڑ کی اضافی سکیمز کا اعلان کر رکھا ہے ۔یہ سب حلقہ 2 کے لیے وزیر اعلی اور سینئر منسٹر کا تحفہ ہے ۔حلقہ 2 کے عوام وزیر اعلی اور سینئر منسٹر کو ریکارڈ ترقیاتی کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہے ۔
پارٹی کو خیرباد کہنے والے ذاتی مفاد کی جنگ لڑ رہی مسلم لیگ حلقہ دو سکردو
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا