سکردو(ٹی این این) پریس کلب سکردو کے سالانہ الیکشن برائے سال 20_2019کے انتخاب میں زیشان مھدی بلامقابلہ صدر اور ایس ایس ناصری بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے جبکہ گورنگ باڈی کیلے سینئر صحافی قاسم نسیم، قاسم حسین بٹ اور سید عباس بلا مقابلہ منتخب ہوئےہیں ۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب سکردو کے سالانہ انتخاب برائے صدر، جنرل سیکرٹری اوع گورننگ باڈی ممبران کے ایلکشن کیلےالیکشن کمیشن کی جانب سے 15اگست کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا تاریخ اعلان کیا تھا جس کے مطابق صدر کیلے سینئر صحافی زیشان مھدی اوع جنرل سکرٹری کیلے نوجوان صحافی ایس ایس ناصری نے کاغذات نامزدگی جمع کی اور گورننگ باڈی کیلے سینئر صحافی قاسم نیسم، قاسم حسین بٹ اوع سید عباس نے کاغذات جمع کی الیکشن کمیشن کے مطابق ان سب ایداوروں کے مقا بلے میں کسی نے بھی کاغذات جمع نہیں کی جس پر کاغذات جانچ پڑتال کے بعد مزکورہ امیدواروں کو بلامقابلہ کامیاب قرار دیتے ہوئے نتائج کا اعلان کردیا اور سکردو کے سینئر صحافی کالم نگار ایس ایس ناصری تحریر نیوز کیلئے باقاعدہ سے کالم بھی لکھتے ہیں
سکردو پریس کلب کے صدر اور جنرل سیکرٹری کیلئے زیشان مھدی اور ایس ایس ناصری بلا مقابلہ میں منتخب ہوئے
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا