ضلع شگر کے یونین کونسل گلاب پور میں واٹر سپلائی کا نظام درہم برہم،لیکن کوئی پرسان حال نہیں۔

0 0

شگر(ٹی این این ) شگر یونین کونسل گلاب پور میں واٹر سپلائی کا نظام درہم برہم کوئی پرسان حال نہیں پی ایچ ای کے تمام ملازمین اپنے ذاتی کاموں میں مصروف ہے ۔حکام بالا بھی بے خبر کیاہونگ کالونی ایریا میں کئی دنوں سے پانی کی قلت کا سامنہ ہے اہل علاقہ اور آر ایس گلاب پور میں آئے ہوئے مریضوں کو شدید مشکلات دریش آ رہے ہے اعوام نے ضلعی انتظامیہ شگر اور واسا کے اعلی حکام سے بھر پور مطالبہ کیا ہے کی علاقے میں واٹر سپلائی کے بگڑی ہوئی نظام کا نوٹس لیے کر واسا کے ملازمین کا دن رات کے حساب سے ڈیوٹی لگا کر ملازمین کو پاپ لائنوں کے دیکھ بال کے لیے معین کرکے ہمہ وقت ڈیوٹی کو یقینی بنایا جائیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website