سکردو(ٹی این این) بلتستان کے کنٹیجنٹ پیڈ سٹاف پیڈ کا اھم اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں بلتستان ریجن کے تمام اضلاع سے کنٹینجنٹ پیڈ ملازمین نے شرکت کیا اجلاس میں حالیہ بجٹ میں کنینجنٹ پیڈ ملازمین کو مستقیل کرنے کا زکر نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور فیصلہ کیاگیا۔کہ مستقیل نہ کرنے کی صورت میں سی ایم ھاوس کا گھیراو کرینگے جب تک مستقل نہ ھو۔
ملازمین نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوۓ میڈیا سے گفتگو کرتے بتایا کہا کہ وزیر اعلٰی نےان غریب ملازمین کو پی پی کے دور میں بھرتی ہوا ہے کہہ کر
مستقل نہیں کر رہے ہیں جو کہ ظلم کی انتہاء ہے لہذا گورنر جی بی چیف سیکریٹری جی بی فورس کمانڈر جی بی اور اعلٰی حکام سے پر زور اپیل کرتے ھیں کہ جس طرح پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر میں کنٹینجنٹ سٹاف کو مستقل کیا ھے اسی طرح جی بی کے بھی کنٹینجنٹ پیڈ سٹاف مستقل کیا جاۓ اجلاس میں محمد نذیر عابد شیخ حسین محمد علی پاروی محمد یونس جعفر علی بہادر مزمل شریف نسیم او دیگر ملازمین نے شرکت کی۔
بلتستان کے کنٹریکٹ ملازمین نے صوبائی حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا