کھرمنگ میں خالصہ سرکار کے حوالے سے مسلم لیگ یوتھ ونگ کھرمنگ کے جی ایس مظاہر ہلال کا بڑا بیان

0 0

سکردو(ٹی این این) مسلم لیگ یوتھ ونگ ضلع کھرمنگ کے جنرل سیکرٹری مظاہر ہلال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسمی محمد رضا ولد محمد ساکن ہلال آباد کے ملکیتی زمین حکومت نے یہ کہہ کر قبضہ کیا کہ جلد معاوضہ دیا جاے گا بدقسمتی سے کئی سال گزر گئے کوئی خبر تک نہیں.ان کی زمین سمیت درخت سرکار نے اپنے تجاوزات بنانے کیلئے حاصل کیا ہے تاہم آج تک ان کو معاوضہ نہ دینا کہاں کا انصاف ہے.محمد رضا کو لیکر کئی دفعہ حکام سے ملے لیکن کسی نے اس غریب شخص کی ایک نہ سنی.انہوں نے کہا کہ کئی سال گزر گئے آج تک معاوضہ نہ دیا گیا کئی بار متعلقہ محکموں میں بھی گیا لیکن کسی نے ان کا بات پر توجہ تک نہ دیا. زمین اور درحت مفت سرکار نے چھین کر ان ساتھ زیادتی کی ہے انہوں نے پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کی پلیٹ فارم سے وزیر اعلیٰ سمیت زمہ داروں سے گزارش کرتے ہے کہ متاثرہ شخص کو باقی متاثرین کی طرح معاوضہ دیا جاے.ضلعی انتظامیہ کی زمہ داری ہے کہ ایسے لوگوں کی مدد کرے اور ان کا حق ان تک پہنچاتے ہوئے حققی معنوں میں عوامی خدمت کرنے کی عملی ثبوت پیش کرے.اس وقت عوامی عراضیات کو مفد ہتھیانے کا سلسلہ تیز پگڑی ہے اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ان کو چاہیے کہ اپنی زمہ داری کو سمجھے اور عملی طور پر ایسے لوگوں کو ان کا حق بر وقت دلوایا جائے.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website