اسلام آباد(ٹی این این)گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما مرزا علی بیگ نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ‘ماؤنٹ ایورسٹ’ سر کرلی۔سیکریٹری الپائن کلب پاکستان کرار حیدری کے مطابق شمشال ضلع ہنزہ کے رہائشی مرزا علی نے رات 2 بجے ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا جس کے بعد وہ ریکارڈ بک میں چوٹی سر کرنے والوں میں شامل ہوگئے۔مرزا علی بیگ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی گلگت بلتستان کی بیٹی کوہ پیما ثمینہ بیگ کے بھائی ہیں۔
یاد رہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ نیپال میں واقع دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ہے جس کی اونچائی 8 ہزار 848 میٹر ہے۔ مرزا علی نے رات 2 بجے ماؤنٹ ایورسٹ سر کیا یوں گلگت بلتستان کے اس فرزند کا نام ریکارڈ بک میں چوٹی سر کرنے والوں میں شامل ہوگئے۔۔ ماؤنٹ ایورسٹ نیپال میں واقع دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی ہے. ماؤنٹ ایورسٹ جس کی اونچائی 8 ہزار 848 میٹر ہے۔مرزا علی 2013 میں مہم جوئی کےدوران اپنی بہن کی ٹیم میں بھی شامل تھے. مرزا علی 2013 میں کیمپ 4 سے ہی واپس ہوگئے تھے..
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا