ہنزہ ( اجلال حسین ) ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والا فرزند نوجوان کو ہ پیما سر باز خان نے بغیر اکسیجن 8516میٹر بلند نیپالی پہاڑ لٹسے (LHOTSE)سر لیا۔دنیا میں مائونٹ ایوریسٹ، کے ٹو اورکنگ چن جونگا کے بعد لٹسے چوتھا بلند ترین چوٹی ہے۔ نیپالی پہاڑ کو بغیر اکسیجن سر کرنے والاپہلا پاکستانی کوہ پیماکا اعزاز بھی حاصل ہو گیا۔سرباز خان نے کوہ پیمائی کا سفر نجی ادارے کے تعاون سے ایک ماہ قبل مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کے لئے پاکستان سے روانہ ہو ئے ۔ نیپالی میڈیا کے مطابق لٹسے دنیا کے چوتھا بلند ترین چوٹی جوکہ8516میٹر بلند نیپالی پہاڑہیں لٹسے (LHOTSE)کوسر لیا، ۔ عوام کی دعائوں کی بدولت انشاللہ بہت جلد نوجوان کوہ پیما اپنی مہم جوئی کو جاری رکھتے ہوئے بغیر اکسیجن دنیا کے بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر ئینگے ۔یاد رہے سرباز خان نے اس سے قبل بغیر اکسیجن کے دنیا کے دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو اور نویں بلند ترین چوٹی نگا پربت کو بھی سر کر چکے ہیں ۔ نوجوان کوہ پیما سرباز خان نے دنیا کے 14بلند ترین چوٹیوںجو کہ8ہزار میٹر سے بلند ہیں کو بغیر اکسجن سر کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا