شگر( عابدشگری) دیگر اضلاع کی طرح ضلع شگر میں بھی محکمہ لائیو اسٹال اور ڈیری ڈویلمپنٹ کی جانب سے کسانون میں اعلیٰ نسل کے مویشوں کو تقسیم کیا گیا اس موقع پر مویشی کم اور ڈیمانڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے قرعہ اندازی کے ذریعے سے صاف اور شفاف انداز میں مویشی تقسیم کی گئی محکمہ لا ئیو اسٹال اور ڈیری ڈویلپمینٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر روبینہ نے کہا کہ محکمہ حیوانیات کسانوں کی فلاح بہبود کے لئے سرگرم عمل ہیں اور کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے اعلیٰ نسل کے بکریاں تقسیم کی گئی اس سے قبل بچھڑے بھی تقسیم کئے تھے ان کا کہنا تھا کہ کسانوں کی مفاد کی خاطر حکومت نے ادھا ریٹ خود برداشت کرتی ہے اور نصف ریٹ پر اعلیٰ نسل کے جانوروں کو لوگوں کو فراہم کئے جاتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اس بار ڈیمانٹ زیادہ تھے لیکن جانور کم تھے اس لئے قرعہ اندازی کے زریعے سے 7بکریا ں کوگوں کو نصف ریٹ پر فراہم کیا ہے اور انشا اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا اور ہماری کوشش ہوگی کہ آئندہ زیادہ سے زیادہ جانور لاکر لوگوں میں تقسیم کرئے تاکہ کسانوں کو اعلیٰ نسل کے جانور میسر ہو ۔
ضلع شگر میں بھی محکمہ لائیو اسٹال اور ڈیری ڈویلمپنٹ کی جانب سے کسانون میں اعلیٰ نسل کے مویشوں کو تقسیم۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا