کرپشن کی عجب کہانی؛ضلع دیامر چلاس میں بجلی گھر کا پائپ پانی چھوڑتے ہی سکڑ گیا۔

0 0

چلاس(خصوصی رپورٹ۔ محمدقاسم )تھور واپڈا کالونی میں زیر تعمیر واپڈا کا 3۔5میگاواٹ ہائیڈرو پاور منصوبہ واپڈا کی ناقص انجینرنگ اور ٹھیکداروں سے ملی بھگت کی بھینٹ چڑھ گیا۔پائپ میں پانی ڈالتے ہی پائپ پانی کا پریشر برداشت نہیں کر سکا اور سکڑ کر حالت ناقابل استعمال ہوگئی۔اس اہم منصوبے سے واپڈا کا دو میگاوٹ بجلی پیدا کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے صرف پانچ سو کلو واٹ بجلی پیدا کر دی۔جب کہ دوسری جانب واپڈا اپنی نااہلی اور غفلت پہ پردہ ڈالنے کے لیے سپوٹس گالا فیسٹول کا انعقاد کر کے عوام میں اپنی ناقص کارکردگی پہ پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website