گلگت(ٹی این این) گلگت کے علاقہ آج جلال آباد اور اوشکھنداس کے درمیانی نالے پر دریا کے قریب کھاری میں پارچنار سے تعلق رکھنے والا شخص جسکا نام علی مست خان ولد نور علی خان بتایا جاتا ہے، سمیت ایک مقامی لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جائے وقوع سے تیس بور پسٹل کے سات خول ملے ہیں جسے پولیس تحویل میں لیا ہے دنیور پولیس نے مقتولہ مسماتہ پ ر بنت عقیل خان سکنہ خلترو حراموش اور پارچنار سے تعلق رکھنے والے متقول کے قتل کے مرکزی ملزم حاجت علی ولد اکبر علی سکنہ جلال آباد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔
گلگت میں غیرت کے نام پر قتل کا افسوناک واقعہ ،ایک شخص گرفتار۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا