سکردو( تحریر نیوز) ابتدائی اطلاع کے مطابق سکردو بھٹو بازار میں موجود کباڑ کی دوکان میں دھماکہ خیر مواد پھٹنے سے پورا شہر لرز اُٹھا، عوام میں خوف ہراس۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کباڑ کی دوکان میں ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہاں موجود دو غیر مقامی شخص شدید زخمی ہوے ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال سکردو منتقل کر دیا جبکہ پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہیں۔
ایک ہفتے کے اندر اس قسم کے دو خطرناک واقعات کا رونما ہونا بلتستان کو پُرامن اور بہتر سیکورٹی کے دعوے داروں کے کردار پر سوالیہ نشان ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا