اسلام آباد(ویب ڈیسک/ٹی این این)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک لبیک پاکستان کی فنڈنگ کی باضابطہ تحقیقات کا فیصلہ کرلیاہے اور مالی معاملات کی چھان بین الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس سیل کے سپردکردیں۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں تحریک لبیک پاکستان کی رجسٹریشن منسوخی کے معاملے پر غور کیا گیا، الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک پاکستان کی فنڈنگ کی باضابطہ تحقیقات کا فیصلہ کیا اور مالی معاملات کی چھان بین الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس سیل کے سپردکردیں۔الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہے کہ پولیٹیکل فنانس سیل 6 مئی کو مفصل رپورٹ پیش کرے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا