پاکستان بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عشرہ محرم الحرام اور عاشورا نہایت ادب واحترام اور پرُامن طریقے سے منایا گیا، تمام مسالک نے ملکر رسول خدا کو اُنکے لعل کا پُرسہ دیا۔

0 0

گلگت( تحریر نیوز) ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی عشرہ محرم الحرام اور جلوس عاشورا نہایت ہی پُر امن طریقے سے اختتام پذیر ہوا، سرکاری اعداد شمار کے مطابق گلگت بلتستان میں پانچ ہزارسے ذیادہ جلوس برآمد ہوئے ۔ اس سال محرم الحرام کے جلوسوں میں غیر یقینی طور پر بین المسالک ہم آہنگی کی بہترین مثال نظر آیا جہاں ایک طرف اسماعیلی بوائے اسکواٹس کی جانب سے جلوس کے گزرگاہوں کی صفائی کی گئی وہیں اہلسنت اور سیکورٹی فورسز کی جانب سے سبیلیں بھی لگائی گئی ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website