اسلام آباد(ویب ڈیسک/ٹی این این)پاکستان معاشی شرح نمورواں مالی سال 3.4فیصد رہے گی ۔عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔عالمی بینک کا اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.7 فیصد تک سکڑنے کا خدشہ ہے اور ملک میں مصنوعات کی کھپت کم ہوگی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان کے برآمدات میں اضافہ بتدریج ہوگا تاہم رواں مالی سال سروسز سیکٹر کی نمو میں 4.4 فیصد کمی کا امکان ہے، پاکستان کی زرعی اور صنعتی شعبے کی شرح نمو بڑی حد تک کم رہے گی جب کہ ہنگامی اصلاحات ہوئے تو مالی سال 2021 میں معاشی شرح نمو 4 فیصد تک بڑھ سکتی ہیں۔
پاکستان میں معاشی شرح نموکے حوالے سےعالمی بینک نے رپورٹ جاری کردی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا