گلگت(ٹی این این) گلگت بلتستان تربیت کے دوران سیفٹی کے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں تیراکی تربیت کے دوران گلگت کشروٹ سے تعلق رکھنے والا پولیس کا جوانکامران اللہ والد اسلم خان ٹرنیڑ اور دیگر ساتھیوں کے سامنے دریا میں ڈوب کر غائب ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوناک واقعہ صبج نو بجے پیش آیا لیکن مقامی پولیس پولیس اور ریسکیو 1122 کے پاس ریکسو کیلئے مناسب انتظام اور مشنیری نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان کی تلاش کو تلاش کرنے میں کامیابی نہیں ملی۔
عوامی حلقوں میں اس حوالے سے شدید تشویش پایا جاتا ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس قسم کے واقعات کے دوران ریسکو کرنے کیلئے مناسب سہولت نہ ہونے کے باوجود خطرناک قسم کے تربیت کرنا قیمتی انسانی جانوں کے ساتھ مذاق ہے۔ عوام نےفورس کمانڈر گلگت بلتستان ،وزیر اعلی،چیف سیکرٹری سے اس واقعے کی نوٹس لیکر اس نااہلی میں ملوث کڑی سزا دیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا