سکردو(پ ر) کمشنر بلتستان کی دفتر سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ڈی سی کے ٹو موٹل ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے لئے انتہائی دلفریب اور قدرتی مناظر کا حامل ہے کمشنر بلتستان ڈویژن حمزہ سالک نے پی ٹی ڈی سی کے ٹو موٹل کے اراضی سے گزرنے والی چھومیک پل روڈ کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے مذکررہ سکیم کی سائیڈ تبدیل کروائی ہے اس سلسلے میں کمشنر بلتستان ڈویژن کی ہدایت پر محکمہ تعمیرات عامہ اور ضلعی انتظامیہ پر مشتمل سائیڈ سلیکشن کمیٹی نے چھومیک پل کے لئے رابطہ سٹرک متبادل جگہ سے گزارنے کا فیصلہ کرکے نقشہ اور لاگت مرتب کیا گیا ہے
چھومیک پل رابطہ سٹرک کے حوالے سے پی ٹی ڈی سی موٹل انتظامیہ اور سیاحوں کیلئے کمشنر بلتستان نے خوشخبری سنا دی
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا