گلگت(ٹی این این) گلگت بلتستان نے دوران تفتیش شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جوٹیال کی نگرانی میں معمول کے مطابق چیکینگ کے دوران گاڑی روک کر تلاشی تو گاڑی سے 110 تھیلے شرب ”عرق“ برآمد کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عظیم خان ولد نادر خان کا تعلق جاگیر بسین سے ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے مذید تفتیش جاری ہے۔
گلگت پولیس کی بڑی کاروائی، چائنہ سے برآمد کردہ شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی،ملزم گرفتار۔
گلگت(ٹی این این) گلگت بلتستان نے دوران تفتیش شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جوٹیال کی نگرانی میں معمول کے مطابق چیکینگ کے دوران گاڑی روک کر تلاشی تو گاڑی سے 110 تھیلے شرب ”عرق“ برآمد کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عظیم خان ولد نادر خان کا تعلق جاگیر بسین سے ہے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے مذید تفتیش جاری ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا