راولپنڈی(پ،ر)بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی/اسلام اباد کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے ایک پروقار تقریب شنواری ہوٹل کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں منعقد ہوٸ۔جسمیں طلبا۶ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔نو منتخب کابینہ سے چیرمین کونسل آف گاٸیڈنس علی یار ایڈوکیٹ نے حلف لیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ مہمان خصوصی قوم پرست و سابق سیٸنر مرکزی رہنما BSFشبیر مایار نے bsf کی تاریخ اور خدمات پرتفصیلی روشنی ڈالتے ہوۓ کہا کہ طلبا۶ گلگت بلتستان کے قومی مسلے کو سمجھتے ہوۓ مسلہ کشمیر کے فریق کی حثیت سےبین الاقوامی فورم پر اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل کرنے کیلۓ جدوجہد کرے۔سینر رہنما۶ بلو بلتی نے طلبا۶ کو تعلیم پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا چیرمین کونسل اف گایڈینس علی یار ایڈوکیٹ نے کہا کہ طلبا۶ تعلیم پر توجہ دینے اور تنظیم کی ابیاری کساتھ بلتستان میں تعلیمی اداروں کے قیام کیلۓ طلبا۶ پلیٹ فارم سے جدوجہد تیز کرے اوربدلتے ہوۓ قومی اور بین الاقوامی فضا۶ کو سجھتے ہوۓ گلگت بلتستان کے قومی اور اجتماعی تحفظ اور حقوق کیلۓ بھی اپنا کردار ادا کرے۔ نو منتخب صدر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ BSF کو مضبوط کرنے کیلۓ اپنا رول ادا کرینگے سینر رہنما۶ bsf موسی زین ،اے بی جان بلتی ،فرحان خان شمالی وغیرہ نے تنظیم کساتھ بھر پور تعاون کا اعادہ کیا۔کابینہ یونیورسٹی کے طلبا۶ پر مشتمل ہے جن میں عقیل یوسف صدر امتیاز سینر نایب صدر،امتیاذ ناز شگری سیکرٹری جنرل، بلال ڈپٹی جنرل سیکرٹی،مہدی حسن فنانس سیکرٹری،مظاہر ایجوکیشن سیکرٹری،زاہد سوشل سیکرٹری،افتخار ایونٹ منیجر ،منورمنو انفارمیشن سیکرٹری، کمال جواینٹ سیکرٹری
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا