شگر ( ٹی این این) محکمہ تعمیرات عامہ کی عدم دلچسپی یا متعلقہ زمہ داروں کی لاپرواہی تسر سے گلاب پور تک سٹرک کھنڈر ات میں تبدیل ہوگئے باشہ تسر, پایوچھو, ژھوقگو و دیگر علاقوں کا سکردو سے رابطہ دشوار ہو گیا ہے جس کی وجہ سے علاقے کے عوام شدید مشکلات کا سامنا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اکثر جگہوں پر عوام اپنی مدد آپ کے تحت عارضی راستہ بنانے پر مجبور ہے جو کہ انتظامیہ اور متعلقہ حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے گلاب پور و تسر کے تمام روڈ قلیاں اپنی ذاتی کاموں میں مصروف ہے ان سے کوئی پوچھنا والا نہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ سپروائزر عوام سے بہانے بنا کر علاقے کے حقیقی مسائل سے اعلی حکام کو بھی اندھیرے میں رکھتے ہے اہلیان تسر و باشہ نے ضلعی انتظامیہ سے بھر پورطالبہ کیا ہے کہ فوری اور ہنگامی طور پر گلاب پور وزیر پور و تسر کے تمام روڈ قلیوں کی ڈیوٹیاں بلاگ والی جگہوں پر لگایں ساتھ ہی ان جگہوں پر برفانی تودہ ہٹانے کے لیے ہیوی مشنریاں بھی فراہم کرکے تسر سے گلاب پور تک روڈ کو ایمرجنسی طور پر فوری بحال کرنے کیے لیے اقدامات اٹھایں ورنہ اعوام سٹرکوں پے آنے پے مجبور ہوں گے
محکمہ تعمیرات عامہ کی عدم دلچسپی اور لاپرواہی،ضلع شگرتسرگلاب پورروڈ کھنڈر ات میں تبدیل ۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا