سکردو (ٹی این این) وزیر اطلاعات فواد چودہدری اور چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹاکرا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے انسان بنو، پھر سیاستدان، انسانیت سیاست سے بالاتر ہے، کسی کی تیمارداری کو غلط مطلب نہیں دینا چاہئے۔
یوٹرن کے طعنے پر بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جوابی ردعمل دیتے ہوئے کہا یو ٹرن لینے والا بڑا لیڈر ہے تو پھر میں صدی کا رہنما ہوں، کسی کی تیمارداری کو عیادت تک ہی رکھنا چاہیئے، نواز شریف نے بھی عمران خان کے گرنے پر عیادت کی تھی۔
If U-turns make great leaders in Naya-Pakistan your saying I am now Leader of the Century? Also visiting someone who is ill should be seen for what it is. Humanity above politics. Pehlay insan bano phir syasatan bano. Remember NS visit when the old khan fell and broke his back? https://t.co/SiAl86H7JP
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) March 13, 2019
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا