اسلام آباد(ٹی این این) سطح سمندر سے 6700 فٹ بلند پر واقع ننگا پربت سر کرنے کی کوشش کے دوران دو غیر مُلکی کوہ پیما ء جن کا تعلق اٹلی اور برطانیہ سے ہے غائب ہوگیا اور غائب ہونے والے دو غیرملکی کوہ پیماؤں کا ابھی تک معلومات نہ مل سکیں۔
نانگا پربت میں پھنسے ایک کوہ پیماء کا تعلق اٹلی سے ہے جس کا نام ڈینیل نردی (Daniel Nadri) ہے جبکہ دوسرے کوہ پیماء کا تعلق برطانیہ سے ہے جس کا نام ٹوم بیلرڈ (Tom Ballard) ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق فضائی ایمرجنسی کے باوجود پاک فوج نے غیرملکی پیماؤں کا کھوج نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن کیا لیکن غیرملکی کوہ پیماء تا حال نہ مل سکے۔
یہ دونوں کو پ پیماء دو پاکستانی کوہ پیمائی رحمت الله بیگ اور کریم حیات کے ساتھ جنوری سے نانگا پربت پر چڑھنے شروع کیا تھا اسی دوران پاکستانی کوہ پیماوں نے برفانی تودہ گر کر کیمپ دب جانے کی وجہ سے مہم روک دی تھی تااہم غیرملکی کوہ پیماؤں نے اپنی مہم روکنے کی بجائے جاری رکھا تھا جو تا حال غائب ہے اور اُنکی برآمدی کیلئے ریکسو آپریشن جاری ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا