سکردو(ٹی این این) فورس کمانڈر گلگت بلتستان سکردو یونین کونسل ہال میں پولیس کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کی فروغ اور سیاحت کے ذریعے یہاں کے عوام کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے اہم اقدام اُٹھا جارہا ہے۔ اس اہم کانفرنس میں آئی جی گلگت بلتستان چیف سیکرٹیری گلگت بلتستان سمیت کئی اہم سیاسی سماجی شخصیات بھی شریک تھے۔ اس موقع پر اُنہوں نے یقین دلایا کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کی فروغ کیلئے نئے مواقع پیدا کئے جائیں گے اور افواج پاکستان سیاحت کے نئے مقامات تک سیاحوں کو رسائی دینے کیلئے اہم کردار ادا کرے گا اور گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں نئے سیاحتی مقامات کو کھول دیا جائے گا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا