ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ جی بی نے سرکاری گاڑی لیکر انوکھا کام کرلیا

0 0

گلگت(ٹی این این) گلگت بلتستان میں سرکاری افسران سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں اور حالیہ دنون میں ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ گلگت بلتستان شیر جہاں کی بیٹے کی شادی کے موقعے پر اپنے بیٹے کو سرکاری گاڑی میں دولہا بناکر دلہن لانے کیلئے پہنچ گئے GLT c332 گاڑی نمبر لیکر اور شادی میں تمام سرکاری افسران شریک تھے اور اعلی افسران کے ناک کے نیچے یہ سب ہوتے رہا اور جبکہ وفاقی حکومت نے افس ٹائم کے بعد اور دوران چھٹی سرکاری گاڑیوں کا استعمال کرنا قانونا جرم قرار دیا ہوا یے اور ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ شیر جہاں نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے اپنے بیٹے کو دولہا بناکر گلگت کے سٹرکوں پر گھومتے پھرتے رہے اور دلہن لانے کیلئے بھی ساتھ لیکر گئے دلہن کے گھر بارت کے ساتھ لیکر سرکاری فیول کا بھی استعمال کیا اور سرکاری ڈرائیور بھی ساتھ رکھا اور اس واقعے پر سول سوسائٹی گلگت نے اس معاملے پر اعلیٰ حکام سے سخت سے سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا ہے

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website