سکردو( پ،ر) سکردو ،ژھے تھنگ سکول،دو کمروں پر مشتمل طلبا و طالبات کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، سکردو دو کمروں پر مشتمل ژھے تھنگ سکول کے 270 کے قریب طلبا و طالبات کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور، سکول میں فرنیچر اور سٹاف کے لیے بیٹھنے کی جگہ تک میسر نہیں ہے، سکول میں پینے کے صاف پانی،اور واش روم کی سہولیات کی عدم دستیابی محکمہ تعلیم بلتستان کی عدم توجہی کو ثابت کرتی ہے۔
اہلیان علاقہ نے وزیر تعلیم سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اسکول کے مسلے پر توجہ دیں اور یہاں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ طالبات کیلئے عصر حاضر کی معیار کے مطابق تعلیمی سہولت فراہم کریں۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا