کھرمنگ (قاسم قاسمی)
کھرمنگ محاز ایرئے کے نواحی گاوں گنوخ میں پائپ لائن میں ککر جمنے کے باعث پانی بند۔
اہلِ علاقہ پریشان۔ مفتہ خور ملازمین ڈیوٹی سے غائب۔
زرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول سے چند قدم کے فاصلے پر موجود گاوں گنوخ میں واٹر سپلائی نظام درہم برہم ہو گئے ہیں پائپ لائن جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جبکہ مکین کئی کلو میٹر مسافات طے کر کے پانی لانے پر مجبور ہے محاز ایریا ہونے کی وجہ سے متعلقہ محکمہ بھی کوئی خاص توجہ نہیں دیتا۔
اہل علاقہ کا کہنا ہیں کہ واٹر سپلائی کے ملازمین سال بھر ڈیوٹی سے غائب رہتے ہیں ملازمین کبھی بھی ڈیوٹی پہ آنے کی زحمت نہیں کرتے جبکہ محکمہ کے زمہ دار آفسرز بھی اپنے ماتحت ملازمین سے ڈیوٹی لینے میں ناکام نظر آتے ہیں گنوخ کے عوام اس ٹھٹھرتے سردی میں پانی کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔
عوام نے مطالبہ کیا ہیں کہ متعلقہ محکمہ ملازمین کے خلاف ایکشن لیں اور جلد از جلد علاقہ کو پانی بحال کریں۔
کھرمنگ محاز ائریا کے واٹر سپلائی کے ملازمین کی عفلت کے باعث عوام پریشان
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا