نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک/ٹی این این)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہےکہ جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ اسپینوزا اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں، ملاقات میں جنرل اسمبلی کی صدر کے دورۂ پاکستان کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ ماریہ فرنینڈا اسپینوزا اگلے ہفتے دورہ پاکستان کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گی۔ملیحہ لودھی نے بتایا کہ دورۂ پاکستان کے دورن جنرل اسمبلی کی صدر کو علاقائی معاملات اور کشمیر کی صورت حال سےآگاہ کیا جائے گا۔جنرل اسمبلی کے صدر 8 سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، ماریہ اسپینوزا خواتین ممبران اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گی۔
Met today with President of the UN General Assembly, Maria Fernanda Espinosa to finalise details of her visit next week to Pakistan. It will be the 1st visit by any PGA to Pakistan in 8 years. Also Ms Espinosa’s 1st visit to any country in Asia since her assumption of office pic.twitter.com/dmilpcfr45
— Maleeha Lodhi (@LodhiMaleeha) January 12, 2019
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا