چلاس میں غیر قانونی طریقے سے جنگلی حیات کی شکار کرنے والے مقامی اور غیر مقامی گروہ گرفتار اور حوالات میں بند۔

0 0

چلاس( پ، ر) بابوسر کے مقام جنگلی حیات نایاب گولڈن ایگل کا شکار کرنے والے گروہ گرفتار کر لیا گیا، نایاب جنگلی حیات کی غیر قانونی طریقے سے شکار کرنے والے گروہ میں خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والے 6 افراد کے ساتھ مقامی سہولت موجود تھے جنہیں باقاعدہ طور پر گرفتار کرکے جنگلی حیات ایکٹ کے تحت تین تین ماہ قید اور پانچ پانچ ہزار روپے فی مجرم سزا سنا کر چلاس جیل منتقل کر دئے ۔
یاد رہے اس وقت گلگت بلتستان میں سرکاری اداروں کے افیسران کی ملی بھگت سے بڑھتی ہوئی شکار کی وجہ سے جنگلی حیات نایاب ہوتی جاری ہے حکومت کو چاہئے کہ تمام اضلاع میں اس حوالے سے ضروری اقدامات کریں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website