اسلام آباد( ٹی این این )میڈیا ذرائع مسلم لیگ ن 10جنوری کو پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز دے گی۔پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں پارٹی سربراہان کی شرکت بھی متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہاکہ پیپلزپارٹی، جمعیت علمائے اسلام، عوامی نیشنل پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں تیزی آگئی۔
اسلام آباد( ٹی این این )میڈیا ذرائع مسلم لیگ ن 10جنوری کو پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز دے گی۔پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں پارٹی سربراہان کی شرکت بھی متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہاکہ پیپلزپارٹی، جمعیت علمائے اسلام، عوامی نیشنل پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا