نیب کورٹ GB کا بڑا فیصلہ،کرپشن کے بے تاج بادشاہ کو پانچ سال قید اور بھاری جُرمانے کی سزا سُنا دی گئی۔

0 0

گلگت (تحریر نیوز نیٹ ورک) قومی احتساب بیور( نیب) کورٹ نے کرپشن اور غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں کورٹ ٹرائل کے بعد محکمہ ایکسائز اینڑ ٹیکسیشن کے سابق سیکریٹری محمد علی یوگوی اور سیکشن افیسر گجر خان کو 5 سال قید بامشقت اور جرمانے کی سزا سنادی گئیں۔ عدالت نے پانچ سال قید کی سزا کے ساتھ محمدعلی یوگوی پر تین ملین روپیہ جبکہ سیکشن افیسر گجر خان پر ایک ملین جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website