گانچھے(ٹی این این) ضلع گنگچھے کے سب سے بڑا آبادی والا گاوں جہاں پر دور جدید میں بھی موبائل فون سروس نہ ہونے کی وجہ سے گاوں کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے علاقے کے عمائدین نے ہمارے تحریر نیوز کو بتایا کہ یوگو گاوں میں ایس سی او نے ایس کام سروس چلانے کیلئے سروے کرنے کے بعد ایس سی او نے ٹاور لگانے کیلئے زمین کا جگہ بھی حاصل کرلیا اور زمین والے کو معاوضہ کے بدلے نوکری بھی دیا اور جگہ بھی حاصل کرنے کے باوجود ایس سی او نے ایس کام سروس کا ٹاور لگانے کیلئے کوئی بھی اقدامات نہیں کیا جارہا ہے اس وجہ ہمارا گاوں یوگو دور جدید میں بھی انیسویں صدی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اور ہمارے گاوں سے زیادہ تر لوگ روزگار کےسلسلے میں ملک کے دیگر شہروں اور باہر ملکوں میں گیا ہوا ہے ان سے رابطے کا ایک اہم ذریعہ سے محروم ہیں اور گاوں کے عمائدین نے ایس سی او اور پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی سے اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ گاوں میں فوری ٹیلی مواصلات کی سہولیات فراہم کیا جائے
ضلع گانچھے کے نواحی گاوں ایس سی او کی مہربانیوں سے محروم، عوام ٹیلی مواصلات کیلئے پریشان۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا