گلگت بلتستان میں نمبرداری نظام کی بحالی عوام کو پتھر کے دور میں دھکیلنے کی سازش ہے۔ مشترکہ اعلامیہ

0 0

سکردو(پ،ر)عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان،بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور بی وائی ایف کی جانب سے میڈیا کو جاریمشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہعوام کے حقوق پر کبھی سودےبازی نہیں ھونے دینگے سرکاری مشینری مختلف حیلے بہانوں سے عوامی حقوق پر شب خون مارنے کیلئے جھال بن رہی ہےvolunteers اور نمبرداری نظام کی بحالی اس سلسلے کی کڑی ہے 21ویں صدی میں گلگت بلتستان کو غاروں کے ادوار میں دھکیلا جا رہا ہے وقت کا تقاضا ہے کہ حکومت فوری طور بلدیاتی انتخابات کروا کر اداروں کو بحال کریں۔ ۔بلدیاتی اداروں کو مفلوج کرکے بیوروکریسی نظام پر مسلط ہے جو کبھی نہیں چاہتے کہ اختیارات عوام کو منتقل ہوں بلدیاتی فنڈز اپنے منظورنظر مہروں میں تقسیم کرکے یہ نہ صرف اپنے عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں بلکہ حقوق کیلئے اٹھنے والے آوازوں کو دبانے کی خاطر ان مہروں کو جاسوسی کیلئے استعمال کرتے ہیں ۔عوامی ایکشن کمیٹی، بی ایس ایف اور بی وائی ایف کامشترکہ اعلامیہ

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website