شگر(عابدشگری) بگ بورڈ شگر متاثرین نے کہا ہے کہ احتساب بیور کی جانب سے صرف چند متاثرین کو لیٹر جاری کرنے اور اکثر کو نظر انداز کرنے سے متاثریں میں سخت تشویش اور مایوسی پائی جارہی ہے۔ان کا کہنا تھاسالوں گزرنے کے بعد بھی متاثرین بگ بورڈ کی ڈوبی ہوئی رقم کی واپسی کی امید نہیں نظر نہیں آتی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرین کا کہناتھا کہ قومی احتساب بیور کی گلگت آفس کی جانب سے بعض افراد کو نقصانات کی ازالہ کیلئے لیٹر جاری کئے گئے ہیں جبکہ اکثر متاثرین کو لیٹر بھیجا گیا جس کی وجہ سے ان متاثرین شدید مایوس ہیں۔ کیونکہ ہمارا لاکھوں روپے اس فراڈ سکیم میں ڈوب چکے اور اور دیوالیہ ہوچکے ہیں۔انہوں نے صوبائی حکومت اور قومی احتساب بیورو کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بلا امتیاز سب متاثرین کا ڈیٹا لیکر سب کی نقصانات کا ازالہ کیا جائے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا