محرم الحرام کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے داخلی راستوں پر پولیس کی جانب سے سیکورٹی ہائی الرٹ ، دیامر کی حدود میں ناکہ بندی زیرو پوائنٹ میں پولیس شناختی کارڈ چیکنگ جاری ٹریفک پولیس گاڑیوں کے شیشے ساٹھ موٹرسائیکل سوار پر بھاری جرمانے چیک پوسٹوں پر بھاری نفری تعینات۔

0 0

چلاس ( راجہ اشفاق طاہر)محرم الحرام کے سلسلے میں دیامر پولیس سیکورٹی الرٹ تمام دیامر کی حدود میں ناکہ بندی زیرو پوائنٹ میں پولیس شناختی کارڈ چیکنگ جاری ٹریفک پولیس گاڑیوں کے شیشے ساٹھ موٹرسائیکل سوار پر بھاری جرمانے چیک پوسٹوں پر ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک کی ہدایات پر بھاری نفری تعینات کردی گئی ہیں تھور چیک پوسٹ اور بابوسر روڈ زیرو پوائنٹ پر سخت حفاظتی انتظامات سی سی ٹی کیمروں کو فعال کردار گیا ہے دیامر میں مسافروں پر نظر رکھی جارہی ہیں داخلی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website