لاہور (ویب ڈیسک )نیب نے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کیخلاف بھی شکنجہ سخت کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ پر فیصل آباد میں انڈر پاس کا نقشہ تبدیل کروانے کا الزام ہے اور انہوں انڈر پاس کا روٹ تبدیل کروا کر من پسند افراد کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی ۔ نیب نے سابق صوبائی وزیر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔
اس کے علاوہ ن لیگ کے ایم این اے رانا مبشر کے خلاف ایک بیوہ نے نیب کا دروازہ کھٹکھٹایا جس کا موقف ہے کہ رانا مبشراس کی زمین پر قبضے میں ملوث ہے۔ نیب نے اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ بیوہ عورت نے ڈی جی نیب سے انصاف کی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا