گلگت(ٹی این این) گلگت بلتستان تمام اضلاع کے لیڈی ہیلتھ ورکروں نے تین روزہ پولیو ویکسین مہم کا بائیکاٹ کردیا ہے لیڈی ہیلتھ ورکروں نے الائیڈ ہیلتھ الاؤنس سروس پروٹیکشن/ پے پروٹیکشن اور سروس سٹرکچر نہ ہونے پر جو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے اس وجہ سے پولیو مہم کا بائیکاٹ کردیا گیا ہے صوبائی صدر ضیاء الرحمن شاہ نے میڈیا کو بتایا کی گذشتہ چار سالوں سے ہمیں ٹرخایا جارہا ہے ہم مطالبات کرتے کرتے تھک گئے ہیں اپ صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے اور پولیو مہم کا بائیکاٹ کرنے پر مجبور ہوگئے انہوں نے کہا گورنر وزیر اعلیٰ چیف سیکرٹری سکریٹری صحت اور تمام متعلقہ اداروں کو اگاہ کیا گیا ہے اور ہمارا یہ احتجاج ہمارے مطالبات کے حل تک جاری رکھا جائے گا جبکہ دوسری طرف تمام ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں ڈی ایچ گلگت نے سیکرٹری ہیلتھ گلگت بلتستان کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہمارے پاس ولانٹیئر اور ہمارے سٹاف نے پولیو کے قطرے بچوں کو پلائے گئے اور بہتر کارکردگی دکھائی ہیں اور سیکرٹری ہیلتھ نے لیڈی ہیلتھ ورکرز نے نیشنل ڈے کو متاثر کرنے کی کوشش کی ہے اس مہم کو متاثر کر نے والے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے خلاف سخت قانونی کاروئی کرنے کی ہدایت کردی ہے
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا