یوٹرن لینے والے کون ہوتے ہیں ؟،وزیر اعظم عمران خان کا حیران کردینے والابیان۔

0 0

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں سے ملاقات، وزیراعظم عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ یو ٹرن نہ لینے والا کبھی کامیاب لیڈر نہیں بن سکتا، نپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لیکر تاریخی شکست کھائی، کرپشن الزامات کاسامنا کرنے والے کوچیئرمین پی اے سی نہیں بناسکتے۔وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے ملاقات، ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حالات کے مطابق یو ٹرن نہ لینے والا کبھی کامیاب لیڈر نہیں ہوتا۔ نپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لیکر تاریخی شکست کھائی، نواز شریف نے عدالت میں یوٹرن نہیں لیا، بلکہ جھوٹ بولا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website