گلگت ( نامہ نگار) اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان کے زیراہتمام گلگت شہر میں برما کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور برمی حکومت کے خلاف نکالی گئی احتجاجی مظاہرے سے اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان کے صدر علامہ فراز احمد حیدری،اہلسنت والجماعت ضلع دیامر کے صدر مولانا فرمان،اہلسنت والجماعت اسلام آباد کے صدر مولانا آصف عثمانی،اہلسنت والجماعت ضلع گلگت کے صدر مولانا مقبول میر،اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما مولانا سہراب عالم اور دیگر نے خطاب کیا۔
اس دوران مظاہرے میں شریک کچھ افراد کی جانب سے فرقہ وارنہ نعرے بھی لگائے گئے اور کلعدم سپاہ صحابہ کا جھنڈا بھی مسلسل لہرا گیا۔ فرقہ وارنہ نعرے کو جلسے کے منتظمین نے لاوڈاسپیکر پر آن آئیر ہونے نہیں دیا۔
یاد رہے لوکل انتظامیہ تمام اس تر صورت حال میں تماشائی کا کرادر ادا کرتے رہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا