استور( محمد علی) راما فیسٹول میں چلاس کی پولو ٹیم نے پولو میچ میں فائنل جیت کر راما پولو فیسٹول اپنے نام کر لیا۔ شاندار کامیابی پر گراونڈ میں موجود دیامر کے عوام نے ٹیم کی شاندار فتح پر بھرپور انداز میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دیامر کی ٹیم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
اس موقع پر ڈویژنل کمشنر دیامر سید عبدالوحید شاہ نے چلاس کی ونر ٹیم کو چمپین ٹارافی کے اعزاز سے نوازا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا