سکردو (قاسم قاسمی)سکردو یکم نومبر یومِ آزادی گلگت بلتستان کے مناسبت سے بلتستان یوتھ الائینس ، بلتستان یوتھ فیڈریشن ، عوامی ایکشن کمیٹی جی بی ، سول سوسائٹی اور دیگر تنظیموں کی جانب سے یاد گار شہداء سکردو پر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کیں شرکاء سے مختلف مقررین نے خطاب کیا جس میں شیخ محمد حسن جوہری ، محمد علی دلشاد ، عابد حسین عابدی ، الطاف حسین ، ایڈوکیٹ لیاقت اعظمی ، منظور سدپارہ شامل تھے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان آزاد ہوئے ستر سال گزر گئے مگر اس نام نہاد آزادی میں ستر سال گزرنے کے باوجود آج بھی عام عوام اپنی حقوق کے خاطر سڑکوں پر نظر آتے ہیں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندہ محمد علی دلشاد نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو جان بوجھ کر حقوق سے رکھا ہوا ہے حکومت ہوش کے ناخون لیں اگر جی بی کے عوام کو مذید امتحان میں ڈالا گیا تو حکم چلانے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ بلتستان یوتھ الائینس کے چئرمین شیخ حسن جوہری نے کہا آزادی کے نام پر گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ مذید کھلواڑ برداشت نہیں کریں گے جبکہ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ چیف سیکٹریری گلگت بلتستان جی بی کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو اپنے دلالی کرنے کے لئے یوتھ ولئینڑ کے نام پر فارم تقسیم کر رہے ہیں جو کہ بے روزگاروں کے ساتھ کھلی مزاق ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا