ورلڈ اکنامک فورم نے نیب پاکستان کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔

0 0

نیویارک (ویب ڈسک) ورلڈ اکنامک فورم نے نیب پاکستان کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی. نیب کی کارکردگی شفاف ہے. پاکستانی عوام کا نیب پر اعتماد بڑھاہے.تفصیلی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی درجہ بندی میں 3 پوائنٹس کی بہتری آئی ہے ، اور پاکستان فہرست میں 102 سے 99 نمبرپرآگیا.رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کے پاکستان میں کرپشن میں کمی آئی ہے. نیب پاکستانی عوام کی اُمیدوں کے عین مطابق کام کررہا ہے اور کرپٹ مافیا کو پکڑ کر ان کا احتساب کر رہا ہے نیب کا ادارہ عوام میں اپنا یقین بنا چکا ہے.نیب کی کارکردگی دن بہ دن بہتر ہوتی جارہی ہے اور نیب پاکستان کی یہ کامیابی پاکستان کے لیے خوش آئند ہے.

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website