گلگت(تحریر نیوز نیٹ ورک) ایس کام نے گلگت بلتستان کے ایس کام صارفین کو فری 30 ایم بی تھری جی فور جی انٹرنیٹ سروس دیا جارہا تھا وہ گذشتہ دنوں بند کردیا گیا ہے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی سے لائسنس بھی ایس کام نے حاصل نہیں کیا گیا ہے اور ایس کام نے غیرقانونی طور پر گلگت بلتستان جیسے پسماندہ علاقے میں دنیا کا سب سے مہنگا ترین تھری جی فور جی سروس چلایا جارہا ہیں اور گلگت بلتستان کے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے اور پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی خاموش تماشائی کا رول ادا کررہا ہے گلگت بلتستان کے باشعور طبقوں میں پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے خلاف سخت غم وغصہ پایا جارہا ہے جبکہ زرائع سے معلوم ہوا کہ ایس کام نے 30 ایم بی فری تھری جی فور جی سروس کو اس لئے بند کردیا ہے کہ ایس کام نے اپنا جو تھری جی فور جی انٹرنیٹ پیکج متعارف کرایا گیا ہے اس کو کامیاب بنانے کیلئے 30 ایم بی انٹرنیٹ بند کردیا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اپ تھری جی فور جی سروس چلانے کیلئے بند کردیا ہے اور انتہائی مہنگا ترین تھری جی فور جی سروس استعمال کریں اور عوام کو کھلم کھلا لوٹ مار جاری رکھنے کیلئے
پی ٹی اے خاموش ایس کام نے تھری جی فور جی کے نام پر گلگت بلتستان کے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگا
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا