گانچھے( پ ،ر ) جشن گانچھے والی بال میچ زبردست مقابلے کے بعد فرانو چھوربٹ نے فائنل اپنے نام کر لیا ۔ میچ فوانو چھوربٹ اور پیون چھوربٹ کے درمیان کھیلا گیا۔ رکن قانون ساز اسمبلی میجر (ر) محمد امین کی جانب سے والی بال فائنل جیتنے والے ٹیم کیلئے پچاس جبکہ رنر ٹیم کے لئے پچیس ہزار روپے کا اعلان کیا ہے، اب دیکھنا یہ ہے یہ اس اعلان پر عمدرآمد بھی ہوتا ہے یا ماضی کی طرح ایک وعدے کا قصہ بن جاتے ہیں۔
Tags: کھیل،گلگت بلتستان
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا