اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد کی نیب کی جانب سے نیلامی کی درخواست پر احتساب عدالت نے جائیداد کی نیلامی کا فیصلہ سنا دیا. عدالت نے صوبائی حکومت کو جائیداد اور اثاثے فوری قبضے میں لیکر نیلام کرنے کا حکم جاری کردیا ہے. لیکن اسھاق ڈار کے پاس کتنی جائیداد موجود ہے جسے نیلام کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟
عدالت میں جمع کروائی گئی دستاویزات کے مطابق اسحاق ڈار کے پاس دبئی میں 3 فلیٹس اور ایک مرسڑیز گاڑی ہے، اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کی شراکت میں ٹرسٹس کے لاہور، اسلام آباد کے مختلف بینک اکاؤنٹس ہیں. دستاویزات کے مطابق اسحاق ڈار کے پاس گلبرگ لاہور میں ایک گھر اور 4 پلاٹس ہیں. اسلام آباد میں بھی 4 پلاٹس ہیں. ان کے اور اہلیہ کے پاس پاکستان میں 3 لینڈ کروزر ہیں. 2 مرسیڈیز اور ایک کرولا گاری بھی ہے. اس کے ساتھ ہی ہجویری ہولڈنگ کمپنی میں 34 لاکھ 53 ہزار کی سرمایہ کاری ہے.
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے جائیداد کی نیلامی کا فیصلہ، جائیداد کتنےہیں، ہوش اُڑ ا دینے والا انکشاف۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا